عمران خان کی گرفتاری کے بعد ہونے والے پرتشدد احتجاج کے بعد پولیس نے پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان کی فوج کا کہنا ہے کہ عمران خان کو قانون کے مطابق حراست میں لیا گیا مگر گرفتاری کے فوراً بعد ایک منظم طریقے سے فوج کی املاک و تنصیبات پر حملے اور فوج مخالف نعرے بازی کروائی گئی۔
Subscribe to Updates
Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.